حکومتیں آزمائش میں ڈال سکتی ہیں
Tuesday, 4 January 2022، 01:36 PM
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام
متن
الْوِلَایَاتُ مَضَامِیرُ الرِّجَالِ.
ترجمہ:
حکومت لوگوں کیلئے آزمائش کا میدان ہے۔(۱)
حوالہ:
۱۔ شیخ رضی، محمد بن حسین، نہج البلاغہ، حکمت۴۴۰۔
22/01/04