نہج البلاغہ حکمت ۱۴، ۱۵
Sunday, 29 August 2021، 10:18 PM
حکمت ۱۴
مَا کُلُّ مَفْتُونٍ یُعَاتَبُ.
ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قابل عتاب نہیں ہوتا۔
حکمت ۱۵
تَذِلُّ الْأُمُورُ لِلْمَقَادِیرِ حَتَّی یَکُونَ الْحَتْفُ فِی التَّدْبِیرِ.
سب معاملے تقدیر کے آگے سرنگوں ہیں۔ یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجہ میں موت ہو جاتی ہے۔
ترجمہ:
مفتی جعفر حسین اعلی اللہ مقامہؒ، نہج البلاغہ اردو، ص۳۶۰۔