علیؑ سے پوچھیے ۲
Wednesday, 22 September 2021، 08:58 PM
سوال:
حقیقی مرد کسے کہتے ہیں؟
جواب:
امیر المومنین علىؑ فرماتے ہیں:
امْرُؤٌ أَلْجَمَ نَفْسَهُ بِلِجَامِهَا وَ زَمَّهَا بِزِمَامِهَا فَأَمْسَکَهَا بِلِجَامِهَا عَنْ مَعَاصِی اللَّهِ وَ قَادَهَا بِزِمَامِهَا إِلَى طَاعَةِ اللَّه.
مرد وہ ہے جو اپنے نفس کولگام دے کہ اسکى باگىں چڑھاکر اپنے قابو مىں رکھے اورلگام کے ذرىعے اسے اللہ کى نافرمانىوں سے روکے اور اسکى باگىں تھام کر اللہ کى اطاعت کى طرف اسے کھىنچ لے جاۓ۔(۱)
حوالہ:
۱۔ نہج البلاغہ، خطبہ۳۳۴، ص۵۵۱۔
21/09/22