نہج البلاغہ خطبہ ۶۰
Tuesday, 17 January 2023، 03:05 PM
لَمَّا خُوِّفَ مِنَ الْغِیْلَةِ
جب آپؑ کو اچانک قتل کئے جانے سے خوف دلایا گیا تو آپؑ نے فرمایا
وَ اِنَّ عَلَیَّ مِنَ اللّٰهِ جُنَّةً حَصِیْنَةً فَاِذَا جَآءَ یَوْمِی انْفَرَجَتْ عَنِّیْ وَ اَسْلَمَتْنِیْ، فَحِیْنَئِذٍ لَّا یَطِیْشُ السَّهْمُ وَ لَا یَبْرَاُ الْکَلْمُ.
مجھ پر اللہ کی ایک محکم سپر ہے۔ جب موت کا دن آئے گا تو وہ مجھے موت کے حوالے کر کے مجھ سے الگ ہو جائے گی۔ اس وقت نہ تیر خطا کرے گا اور نہ زخم بھر سکے گا۔
balagha.org