ظلم کے جرم میں تین لوگ شامل
Wednesday, 1 September 2021، 11:07 PM
امام جعفر صادق علیہ السلام:
الْعَامِلُ بِالظُّلْمِ وَ الْمُعِینُ لَهُ وَ الرَّاضِی بِهِ شُرَکَاءُ ثَلَاثَتُهُمْ.
ظلم کے جرم میں تین قسم کے افراد باہمی طور پر شریک ہیں:
۱۔ ظلم کو انجام دینے والا
۲۔ اس کی مدد کرنے والا
۳۔ جو اس ظلم پر راضی ہو
تینوں باہمی طور پر شریک ہیں۔(۱)
حوالہ :
١۔ شیخ کلینی، الکافی، کتاب الایمان و الکفر باب الظلم، ج٢، ص٣٣٣۔
21/09/01