شادی میں تاخیر، اولاد کے گناہ میں والدین شریک
Tuesday, 9 November 2021، 11:21 AM
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:
متن عربی
من بلغ ولده النکاح وعنده ما ینکحه فلم ینکحه ثم أحدث حدثا فالإثم علیه.
اردو ترجمہ
جس شخص کی اولاد شادی کے سن تک پہنچ جائے اور وہ شخص اپنی اولاد کے لیے ہمسر بھی لا سکتا ہو لیکن ایسا نہ کرے تو (اولاد کی طرف سے) جو بھی ہوگا اسکا گناہ اس شخص(باپ) پر ہے۔(۱)