معاشروں سے فقر و افلاس کیسے دور ہو؟
Sunday, 23 January 2022، 06:43 PM
امام جعفر صادق علیہ السلام
متن
إِنَّ النَّاسَ یَسْتَغْنُونَ إِذَا عُدِلَ بَیْنَهُمْ وَ تُنْزِلُ السَّمَاءُ رِزْقَهَا وَ تُخْرِجُ الْأَرْضُ بَرَکَتَهَا بِإِذْنِ اللَّهِ تَعَالَى.
ترجمہ
اگر لوگوں کے درمیان عدالت برقرار ہو جاۓ سب بے نیاز ہو جائیں گے۔ اللہ تعالی کے اذن سے آسمان سے روزی نازل ہوگی اور زمین سے برکت پیدا ہوگی۔(۱)
حوالہ:
22/01/23