فرانسیسی صدر حرم کاظمین میں
Tuesday, 31 August 2021، 09:25 AM
اگر سیاست علوی نہ ہو اور حکومت و نظام اسلامی نہ ہو تو یہ ڈپلومیسی ایسی حرکتیں کرواتی ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون حرم مقدس امامین کاظمین میں.... یا تو عراقی ڈپلومیٹس کو یہ نہیں پتہ کہ حرم کیا ہوتا ہے یا یہ نہیں پتہ کہ یہ شخص کون ہے؟ اس پلید گستاخ رسول کو کس منہ سے حرم میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی؟ افسوس!! اس لیے کہتے ہیں حکومت اسلامی کا ہونا ضروری ہے اب اس کو کون روکے گا حرم میں داخل ہونے سے؟؟؟؟
21/08/31