بصیرت اخبار

۱ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «کاظمین» ثبت شده است

اگر سیاست علوی نہ ہو اور حکومت و نظام اسلامی نہ ہو تو یہ ڈپلومیسی ایسی حرکتیں کرواتی ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون حرم مقدس امامین کاظمین میں.... یا تو عراقی ڈپلومیٹس کو یہ نہیں پتہ کہ حرم کیا ہوتا ہے یا یہ نہیں پتہ کہ یہ شخص کون ہے؟ اس پلید گستاخ رسول کو کس منہ سے حرم میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی؟ افسوس!! اس لیے کہتے ہیں حکومت اسلامی کا ہونا ضروری ہے اب اس کو کون روکے گا حرم میں داخل ہونے سے؟؟؟؟ 

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 31 August 21 ، 09:25
عون نقوی