ایک امریکی دوسری اقوام کے بارے میں سوچ
Sunday, 29 August 2021، 12:14 PM
20 سال افغانستان کو تباہ و برباد خاک میں یکسان کر کے امریکیوں کے اپنے حالات جب خراب ہوۓ اور کابل ائرپورٹ پر چند امریکی جہنم واصل ہوئے تو ایک مشہور و معروف امریکی کالم نگار، تجزیہ نگار و مصنف نے ٹویٹ کیا:
"ہر ایک امریکی جو افغانستان میں قتل ہوا ہے اس کے بدلے میں افغانستان کا ایک شہر اس کرہ ارض سے محو ہونا چاہیے"
Aali