امریکہ ایک شکاری بھیڑیا
Saturday, 30 October 2021، 07:19 PM
رہبر معظم امام خامنہ ای دام ظلہ العالی
اردو ترجمہ
امریکہ ڈپلومیسی کے پردے کے پیچھے حقیقت میں ایک شکاری بھیڑیا ہے۔ ظاہری شکل ڈپلومیسی کی، خندہ رو، و بات چیت مفاہمت والا لیکن باطن میں ایک خوفناک جنگلی بھیڑیے کی مانند۔ اس حقیقت کا ایک مظہر اور گواہ آج کا افغانستان اور اس کی صورتحال ہے۔
اصلی متن
آمریکا در پشت صحنهی دیپلماسی، یک گرگ درنده است؛ ظاهر، دیپلماسی است و لبخند و حرف زدن، امّا باطن قضیّه یک گرگ وحشیِ درنده؛ یک مظهرش امروز وضعیّت افغانستان است.(۱)