سوال:
اگر بیوی حیض کی حالت میں ہو تو اسے طلاق دے سکتے ہیں؟
جواب:
حیض کی حالت میں طلاق صحیح نہیں۔(۱)
حوالہ:
۱۔ سیستانی، سید علی حسینی، آفیشل ویب سائٹ۔
سوال:
اگر بیوی حیض کی حالت میں ہو تو اسے طلاق دے سکتے ہیں؟
جواب:
حیض کی حالت میں طلاق صحیح نہیں۔(۱)
حوالہ:
۱۔ سیستانی، سید علی حسینی، آفیشل ویب سائٹ۔
سوال:
جلوس عزا میں موسیقی کے آلات مثلا طبل یا ڈھول بجانے کا کیا حکم ہے؟
جواب:
موسیقی کے آلات جو عزاداری کے جلوس میں معروف طریقے پر استعمال کیے جاتے ہیں اگر گانے بجانے کی محفلوں کے طرز پر نہ ہو تو جائز ہے۔(۱)
حوالہ:
سوال:
کیا خاتون اپنے شوہر کی رضایت لیے بغیر ایسی دوائی کا استعمال کر سکتی ہے جس سے حمل نہ ٹھہرے؟
جواب:
کوئی حرج نہیں ہے۔(۱)
حوالہ:
سوال:
کیا خاتون وقتی طور پر حمل کو روکنے کے لیے ایسی دوائیوں کا استعمال کر سکتی ہے جس سے حمل نہیں ٹھہرتا؟
جواب:
جائز ہے۔(۱)
حوالہ:
سوال:
شادی کی محافل میں گانے بجانے اور ڈھول طبل بجانے کا کیا حکم ہے؟
جواب:
احوط یہ ہے کہ گانا جائز نہیں ہے اور ان آلات کا بجانا اگر محافل لہو و لعب کے طریقے پر نہ ہو تو حرج نہیں ہے۔(۱)