شادی کی محافل میں گانے اور ڈھول کا حکم
Monday, 30 August 2021، 06:54 PM
سوال:
شادی کی محافل میں گانے بجانے اور ڈھول طبل بجانے کا کیا حکم ہے؟
جواب:
احوط یہ ہے کہ گانا جائز نہیں ہے اور ان آلات کا بجانا اگر محافل لہو و لعب کے طریقے پر نہ ہو تو حرج نہیں ہے۔(۱)