سوال:
کیا خاتون اپنے شوہر کی رضایت لیے بغیر ایسی دوائی کا استعمال کر سکتی ہے جس سے حمل نہ ٹھہرے؟
جواب:
کوئی حرج نہیں ہے۔(۱)
حوالہ:
سوال:
کیا خاتون اپنے شوہر کی رضایت لیے بغیر ایسی دوائی کا استعمال کر سکتی ہے جس سے حمل نہ ٹھہرے؟
جواب:
کوئی حرج نہیں ہے۔(۱)
حوالہ:
سوال:
کیا خاتون وقتی طور پر حمل کو روکنے کے لیے ایسی دوائیوں کا استعمال کر سکتی ہے جس سے حمل نہیں ٹھہرتا؟
جواب:
جائز ہے۔(۱)
حوالہ:
سوال:
شادی کی محافل میں گانے بجانے اور ڈھول طبل بجانے کا کیا حکم ہے؟
جواب:
احوط یہ ہے کہ گانا جائز نہیں ہے اور ان آلات کا بجانا اگر محافل لہو و لعب کے طریقے پر نہ ہو تو حرج نہیں ہے۔(۱)
سوال:
ایک شوہر اپنی بیوی سے مدت ہو گئی دور رہتا ہے اور دونوں الگ الگ رہتے ہیں اب انہیں حالات میں تین سال بعد شوہر طلاق دے تو تب بھی بیوی کے لیے عدت پورا کرنا ضروری ہوگا؟
جواب:
عدت پورا کرنا ضروری ہے۔ (۱)
حوالہ:
سوال:
متعہ کی عدت کتنے دن ہے اور اگر ہمبستری نہ کی ہو تو پھر بھی خاتون کا عدت پورا کرنا ضروری ہوگا؟
جواب:
متعہ کی عدت دو حیض ہے۔ یعنی خاتون دو حیض سے پاک ہو جاۓ اس کی عدت پوری ہے اور احتیاط واجب کی بنا پر ایک حیض کافی نہیں۔ اسی طرح اگر ہمبستری نہ کی ہو تو عدت پوری کرنا ضروری نہیں۔(۱)
حوالہ: