سیکولرزم کا مطلب
Monday, 6 December 2021، 07:29 PM
رہبر معظم امام خامنہ ای دام ظلہ العالی:
سیکولرازم کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ بے دین بن جائیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا کہ مذہب کا عمل دخل صرف ذاتی امور تک ہے، سیاست اور معاشرے کے اجتماعی امور میں مذہب کی رو سے نظریہ نہ رکھا جاۓ۔ ہاں، اگر کوئی مغربی ہے یا مشرقی مختلف سماجی نظاموں کے اندر رہتے ہوۓ اپنے لیے، یا اپنے دل میں، خدا سے تعلق رکھتا ہے تو رکھتا رہے۔ سیکولرازم کا مطلب یہ ہے۔(۱)