قوموں کو غفلت میں مبتلا کرنا، استعماری طاقتوں کا اہم حربہ
Sunday, 21 November 2021، 06:45 PM
رہبر معظم امام خامنہ ای دام ظلہ العالی
استعماری طاقتوں کی سافٹ وار کا ایک اہم حربہ یہ ہوتا ہے کہ قوموں کو ان کی استعداد کی طرف سے غافل کر دیں یا ان کی ایسی حالت بنا دیں کہ وہ خود ہی اپنی استعداد کی منکر ہو جائیں۔ جب کسی قوم پر اپنی توانائیوں کے بارے میں غفلت طاری ہو جاتی ہے تو اس کو لوٹنا آسان ہو جاتا ہے۔
21/11/21