بصیرت اخبار

نیابتی حج

Tuesday, 21 September 2021، 10:17 PM

سوال:

کیا مرد عورت کی طرف سے اور عورت مرد کی طرف سے نیابتی حج کر سکتے ہیں؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی سیستانی]]:

جی ہاں! ایک دوسرے کی طرف سے نیابتی حج کر سکے ہیں۔(۱)

[[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]]: 

شرعی طور پر کوئی حرج نہیں۔ مرد عورت کی طرف سے اور عورت مرد کی طرف سے نیابتی حج ادا کر سکتے ہیں اور بہتر یہ ہے کہ مرد کی طرف سے مرد اور عورت کی طرف سے عورت نیابتی حج کرے۔(۲)

 

 


حوالہ جات:

۱۔ آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی۔

۲۔ آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ مکارم شیرازی۔

موافقین ۰ مخالفین ۰ 21/09/21
عون نقوی

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی