مطالعہ کی اہمیت
Monday, 23 August 2021، 12:34 PM
رہبر معظم امام خامنہ ای دام ظلہ العالی:
ہمارے گھر میں سب افراد بغیر کسی استثناء کے (سب بڑے چھوٹے) مطالعہ کرتے ہوۓ سوتے ہیں خود میں بھی رات کو سونے سے پہلے مطالعہ کرتا ہوں۔ اس لیے نہیں کہ چلو نیند نہیں آ رہی تو مطالعہ کر لیں تاکہ نیند آنے لگے۔ ہمارے گھر میں تمام افراد کے ہاتھ میں کتاب ہوتی ہے اس سے پہلے کہ وہ سونے لگیں پہلے مطالعہ کر کے سوتے ہیں میری خواہش ہے کہ ہر ایرانی گھرانے میں یہ رواج پیدا ہو میری آپ سے یہ توقع ہے۔
متن اصلی:
در منزل خودِ من، همه افراد، بدون استثنا، هرشب در حال مطالعه خوابشان مىبرد. خود من هم همینطورم. نه اینکه حالا وسط مطالعه خوابم ببرد. مطالعه مىکنم؛ تا خوابم مىآید، کتاب را مىگذارم و مىخوابم. همه افراد خانه ما، وقتى مىخواهند بخوابند حتماً یک کتاب کنار دستشان است. من فکر مىکنم که همه خانوادههاى ایرانى باید اینگونه باشند. توقّع من، این است.
حوالہ:
21/08/23