منتظر امامؑ کا وظیفہ
Friday, 17 December 2021، 03:12 PM
رہبر مسلمین جہان امام خامنہ ای دام ظلہ العالی
امام زمانؑ کے منتظرین کا سب سے بڑا فریضہ یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو معنوی، اخلاقی اور عملی طور پر تیار کریں، نیز مومنین کے ساتھ دینی، نظریاتی اور عاطفی تعلقات استوار کریں، تاکہ ظالموں سے نمٹنے کے لیے آمادہ ہوں۔(۱)