محرم میں کالے کپڑے پہننا
Tuesday, 31 August 2021، 10:09 AM
سوال:
سننے میں آیا ہے کہ کالا لباس پہننا مکروہ ہے؟ کیا محرم اور صفر کے ماہ میں کالے کپڑے پہن سکتے ہیں؟
جواب:
محرم اور صفر میں کالا لباس پہننا پسندیدہ کام ہے اور اس کی کراہت ثابت نہیں ہے۔(۱)
حوالہ:
21/08/31