معاشرے کی مستحکم ترین بنیاد خانوادہ
Monday, 8 November 2021، 06:03 PM
رہبر معظم امام خامنہ ای دام ظلہ العالی
اردو ترجمہ
جو لوگ کسی ملک یا معاشرے میں اپنا نفوذ پیدا کرنا چاہتے ہیں، وہاں کی ثقافت کو اپنی مٹھی میں لے کر اپنی ثقافت کو ان پر مسلط کرتے ہیں، ان کا ایک کام عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ خاندان کی مستحکم بنیاد یعنی ’’خانوادہ‘‘ کو ہلانا ہوتا ہے۔ جیسا کہ بہت سے ممالک میں، انہوں نے بدقسمتی سے ایسا کیا ہے۔ مردوں کو غیر ذمہ دار اور خواتین کو بداخلاق بنا دیا ہے۔
اصلی متن
آن کسانی که میخواهند در یک کشور یا جامعهای نفوذ پیدا کنند فرهنگ آن جامعه را در مشت خود بگیرند و فرهنگ خود را به آنها تحمیل نمایند، یکی از کارهایشان، معمولاً متزلزل کردن بنیان #خانواده است. کما اینکه در خیلی از کشورها این کار را متأسفانه انجام دادهاند. مردها را بیمسئولیت و زنها را بد اخلاق کردهاند.(۱)