مہدویت از نظر امام خمینیؒ (۴)
Saturday, 4 September 2021، 10:35 AM
ظہور کے لئے زمینہ اور میدان فراہم کریں تو امامؑ آئیں گے
زمانہ غیبت میں ہمارا وظیفہ کیا ہے ایسا نہیں کہ اب جبکہ امام ع غیب ہیں ہمارا کوئى وظیفہ نہ ہو۔ایسا نہیں کہ اب جبکہ ہم منتظر ظہور امام زمان عج ہیں پس گھروں میں بیٹھ جائیں اور تسبیح پکڑے رہیں اور فقط العجل العجل کہتے رہیں۔ ظہور میں تعجیل اس طرح کے کاموں سے ممکن نہیں کچھ کرنا پڑے گا۔ آپکو ظہور کے لئے زمینہ فراہم کرنا اور میدان تیار کرنا ہوگا۔ اگر ایسا کیا تو ان شاء اللہ جلد ظہور ممکن ہوگا۔(۱)
حوالہ:
۱۔ خمینی، روح اللہ موسوی، صحیفہ امام، ج۱۸، ص۲۲۹۔
21/09/04