لڑکے لڑکیوں کا ایک ساتھ بیٹھ کر پڑھنا
Saturday, 2 October 2021، 02:41 PM
سوال:
آج کل کالج اور یونیورسٹیوں میں لڑکے اور لڑکیوں کی کلاس مشترک ہوتی ہے کیا اس قسم کی مختلط کلاسوں میں تعلیم حاصل کرنا جائز ہے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی سیستانی]]:
اگر کسی حرام امر میں پڑنے کا اندیشہ نہ ہو تو شرعی حدود و قیود کی پابندی کرتے ہوۓ کلاس میں شرکت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔(۱)