جنسیت تبدیل کرنا
Tuesday, 31 August 2021، 10:01 AM
سوال:
کیا مرد کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ اپنی جنسیت تبدیل کر کے عورت بن جاۓ؟ یا اس کے برعکس عورت کہ وہ مرد بن جاۓ؟
جواب:
اگر جنسیت تبدیل کرنے کے لیے مرد یا عورت کی شرمگاہ پر نظر پڑنا ضروری ہو تو جائز نہیں۔(۱)
حوالہ:
21/08/31