امامت یعنی اسلامی معاشرے کی زمامداری
Sunday, 12 September 2021، 12:23 PM
رہبر مسلمین جہان امام خامنہ ای دام ظلہ العالی
جب آئمہ طاہرین علیہم السلام نے احساس کیا کہ اسلام پر غربت چھا گئی ہے اور اسلامی معاشرہ بھی تشکیل نہیں پاسکا تو دو اہداف کو اپنا اصلی ترین ہدف قرار دیا:
۱۔ اسلام کو اسکی درست شکل میں تبیین کیا۔
۲۔ مسئلہ امامت کی تبیین کی۔
امامت یعنی اسلامی معاشرے کی زمامداری۔(۱)
حوالہ:
خامنہ ای، سید علی، انسان۲۵۰ سالہ، ص۱۹۔
21/09/12