امام سجادؑ کی حقیقی شخصیت
Saturday, 4 September 2021، 09:40 AM
رہبر معظم امام خامنہ ای فرماتے ہیں
امام سجادؑ کی ایک ایسی شخصیت پیش کی جاتی ہے جو بہت ہی مظلوم، چپ چاب اور منفعل شخص ہے جو کسی بھی عمل پر رد عمل نہیں دکھاتا، یہ شخصیت حقیقت کے بالکل برخلاف ہے۔ امام سجادؑ کی شخصیت در اصل ایک ایسی شخصیت ہے جو مبارز، انتھک ناقابل شکست ہے۔ با تدبیر اور ہر طرح کی باریکیوں کو پہنچاننے والا اور راہ درست کو انتخاب کرنے والا ہے۔ جو کاروان حسینی کو اس کے ہدف کی طرف بڑھانے والا ہے خود نہیں تھکتا لیکن دشمن کو تھکا دیتا ہے۔(۱)
حوالہ:
21/09/04