حیض کی حالت میں نکاح
Tuesday, 21 September 2021، 10:34 PM
سوال:
کیا حیض کی حالت میں عورت کا نکاح ہو سکتا ہے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی سیستانی]]:
کوئی حرج نہیں۔(۱)
[[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]]:
حیض کی حالت میں نکاح صحیح ہے۔(۲)
بقیہ مراجع کے نزدیک بھی جائز ہے۔(۳)
حوالہ جات:
۱۔ آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی۔
۲۔ آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ مکارم شیرازی۔
۳۔ سایٹ ہدانا۔
21/09/21