دنیا کا اقتدار فاسدین کے ہاتھ میں
Wednesday, 1 September 2021، 10:53 PM
امام خمینى رضوان اللہ تعالیٰ علیہ:
قدرت و اقتدار بذات خود کوئی بری چیز نہیں، اللہ تعالی کے اسماء الحسنی میں سے ایک اسم مبارک قادر ہے. لیکن یہی قدرت جب فاسد لوگوں کے ہاتھ آجائے تو معاشرے میں کمال کی بجائے فساد بڑھ جاتا ہے آج انسانی معاشرے اسی وجہ سے فسادات کا شکار ہیں کہ قدرت ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے جن کے اندر انسانیت نہیں پائی جاتی۔(۱)
حوالہ:
۱۔ خمینی، روح اللہ موسوی، صحیفہ نور، ج١٨، ص١٥٦۔
21/09/01