آیت اللہ سیستانی نظام اسلامی ایران کے بارے میں
Tuesday, 11 January 2022، 07:23 PM
مرجع عالم آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی مدظلہ العالی فرماتے ہیں:
اگر خدانخواستہ نظام مقدس جمھوری اسلامی ایران کو کچھ ہوا تو تشیع کے آثار مٹ جائیں گے ، اگر آیت اللہ خامنہ کا ایک بال بھی بیکا ہوا تو ہم علماء کے عمامے سروں پر باقی نہیں رہیں گے۔(۱)
حوالہ:
22/01/11