امیرالمومنینؑ کے نزدیک خیانت و کرپشن
Friday, 3 September 2021، 10:08 PM
امیرالمومنین علیؑ فرماتے ہیں
اے لوگو !! جو لباس میرے تن پر موجود ہے ، اور یہ سواری جس پر میں سوار ہوں کے ساتھ تمھارے شہر میں داخل ہو رہا ہوں، پس جب میں تمھارے شہر سے خارج ہونے لگوں اور ان چیزوں کے علاوہ کوئی اور چیز میرے ہمراہ دیکھو تو سمجھ لینا کہ خیانتکار ہوں۔(۱)
حوالہ:
۱۔ مناقب امیرالمومنین علی علیہ السلام، ج٢، ص۹۸۔
21/09/03