سیاست کا مطلب عوام فریبی نہیں۔ رہبر معظم
Friday, 31 December 2021، 04:54 PM
رہبر معظم امام خامنہ ای دام ظلہ العالی:
سیاست کا مطلب عوام فریبی، (حریف سیاستدان کے خلاف) الزام تراشی، دھوکہ بازی اور جھوٹے وعدے دینا نہیں۔ یہ کام اسلام میں ناپسندیدہ ہیں۔ سیاست کا مطلب ہے معاشرے کی درست روش پر مدیریت کرنا۔ یہ کام دین کا حصہ ہے۔(۱)
حوالہ:
21/12/31