نہج البلاغہ حکمت ۱۶۲۔۱۶۳
Thursday, 9 February 2023، 02:11 PM
(۱۶۲)
مَنْ کَتَمَ سِرَّهٗ کَانَتِ الْخِیَـرَةُ بِیَدِهٖ.
جو اپنے راز کو چھپائے رہے گا اسے پورا قابو رہے گا۔
(۱۶۳)
اَلْفَقْرُ الْمَوْتُ الْاَکْبَرُ.
فقیری سب سے بڑی موت ہے۔
balagha.org