معاشرے تب سالم ہوگا جب گھر کا ماحول اطمینان آور ہو
رہبر معظم امام خامنہ ای دام ظلہ العالی
اردو ترجمہ
انسان کا بدن بہت سے خلیات (Cells) سے مل کر تشکیل پاتا ہے اور ان خلیات کی زبردستی یا طبیعی طور پر نابودی، خرابی یا بیماری انسانی جسم کے بیمار ہونے کے معنی میں ہے، اور یہی بیماری اگر بڑھ جاۓ تو انسانی بدن کو مکمل طور پر تباہ کر سکتی ہے۔ انسان کے بدن کی طرح انسانی معاشرے بھی اسی طرح ہیں۔ لیکن انسانی معاشروں کے سیلز گھرانے ہیں۔ ہر گھر اور خانوادہ ایک سیل ہے۔ انہیں گھرانوں اور خانوادوں سے معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ اگر گھر کا ماحول اور گھرانے سالم ہوۓ، ان کی رفتار درست ہوئی تو معاشرے کا بھی سالم ہونگے لیکن اگر انسانی معاشرے کے خلیے جن سے وہ تشکیل پاۓ ہیں، خراب ہوۓ تو معاشرہ خود بخود فاسد ہو جاۓ گا۔
اصلی متن
همچنان که بدن انسان از سلولها تشکیل شده که نابودی و فساد و بیماری سلولها بطور قهری و طبیعی، معنایش بیماری بدن است و اگر توسعه پیدا کند به جاهای خطرناکی برای کل بدن انسان منتهی میشود، همین طور جامعه هم از سلولهایی تشکیل شده، که این سلولها خانوادهاند. هر خانوادهای یکی از سلولهای پیکرهی اجتماع و بدنهی اجتماع است. وتی اینها سالم بودند، وقتی اینها رفتار درست داشتند، بدنهی جامعه، یعنی آن پیکرهی جامعه سالم خواهد بود.(۱)