خدا کے نزدیک تواضع
Sunday, 10 April 2022، 03:46 PM
{قصص انبیاء(ع)}
اسلامی کہانی: ۱۲۶
ترجمہ: عون نقوی
ایک دن اللہ تعالی نے حضرت موسى ؑپر وحى نازل کى اور پوچھا کہ اے موسى ؑ کیا توجانتا ہے کہ سب بندوں میں سے میں نے صرف تمہیں ہی کلیم کیوں بنایا ہے؟ حضرت موسى ؑنے فرمایا اس راز کا مجھے علم نہیں ہے۔اللہ تعالی نے وحى نازل کى اور کہا کہ میں نے اپنے بندوں میں سے تم کو سب سے زیادہ متواضع پایا اس لئے تمہیں اپنا کلیم بنایا۔[1][2]
منابع:
↑1 | محمدی اشتہادی، محمد، داستان ہای اصول کافی، ص۴۴۶۔ |
---|---|
↑2 | کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲، ص۱۲۳، ح۷۔ |
22/04/10