بی بی زینب کا یزید کو ذلیل و رسوا کرنا
Thursday, 9 December 2021، 09:42 PM
امام خمینیؒ:
امام سجادؑ اور حضرت زینبؑ کے خطبات کا اثر ایک جیسا یا ملتا جلتا رہا ہے۔ ان خطبات سے ہم پر واضح ہو جاتا ہے کہ عورتوں یا مردوں کو ظالم اور جائر حکومتوں سے نہیں ڈرنا چاہیے۔ یزید کے سامنے بی بی زینبؑ نے خطبہ دے کر اس کو ایسا ذلیل کیا کہ بنو امیہ نے ایسی تذلیل پہلے زندگی میں کبھی تجربہ نہیں کی تھی۔(۱)
حوالہ:
21/12/09