Leader Khamenei:
English Translation
Humanity is faced with the abuse of science by the big powers. Advanced sciences are serving injustice, warmongering and the domination of nations.
امام خامنہ ای:
اردو ترجمہ
انسانیت کو بڑی طاقتوں کی جانب سے سائنس کے غلط استعمال کا سامنا ہے۔ جدید علوم ناانصافی، جنگجوئی اور قوموں کے تسلط کی خدمت کر رہے ہیں۔