امام محمد باقر علیہ السلام
متن عربی:
أَنْتُمُ اَلَّذِینَ اِجْتَنَبُوا اَلطّٰاغُوتَ أَنْ یَعْبُدُوهٰا وَمَنْ أَطَاعَ جَبَّاراً فَقَدْ عَبَدَهُ.
اردو ترجمہ:
تم وہ لوگ ہو جنہوں نے طاغوت کی پرستش و عبادت سے اجتناب کیا۔ جس شخص نے ظالم جابر کی اطاعت و فرمانبرداری کی اس نے اس کی عبادت و بندگی کی۔(۱)
حوالہ:
۱۔ علامہ مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار الجامعۃ لدرر اخبار الائمۃ الاطہار علیہم السلام، ج۲۳، ص۳۶۱۔