بصیرت اخبار

۱ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «نہج البلاغہ خطبہ ۱۴» ثبت شده است

اہل بصرہ کی مذمت میں

أَرْضُکُمْ قَرِیبَهٌ مِنَ الْمَاءِ بَعِیدَهٌ مِنَ السَّمَاءِ خَفَّتْ عُقُولُکُمْ وَ سَفِهَتْ حُلُومُکُمْ فَأَنْتُمْ غَرَضٌ لِنَابِلٍ وَ أُکْلَهٌ لِآکِلٍ وَ فَرِیسَهٌ لِصَائِلٍ.

تمہاری زمین (سمندر کے) پانی سے قریب اور آسمان سے دور ہے۔ تمہاری عقلیں سبک اور دانائیاں خام ہیں، تم ہر تیر انداز کا نشانہ، ہر کھانے والے لقمہ اور ہر شکاری کی صیداافگنیوں کا شکار ہو۔

ترجمہ:

مفتی جعفر حسین اعلی اللہ مقامہؒ، ص۳۴۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 25 August 21 ، 22:35
عون نقوی