بصیرت اخبار

۱ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «نماز» ثبت شده است

سوال:

اگر غسل کے دوران کوئی ایسا فعل سرزد ہو جاۓ جس سے وضو باطل ہو جاتا ہے تو کیا اس سے غسل بھی باطل ہو جاۓ گا؟

جواب:

غسل باطل نہیں ہوگا لیکن نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہوگا۔ (۱)

 

 


حوالہ:

۱۔ خامنہ ای، سید علی، آفیشل ویب سائٹ اردو۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 29 August 21 ، 01:02
عون نقوی