صاحب تفسیر المیزان علامہ طباطبائیؒ
عارف وہ ہے جو خدا کی عبادت اس سے پیار اور محبت کی وجہ سے کرتا ہے نہ ثواب اور عذاب کے ڈر سے۔ اس لیے عرفان کو دیگر مذاہب کی طرح ایک مذہب قرار نہیں دیا جا سکتا بلکہ عرفان عبادت کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ ایسا طریقہ جو ظواہر دینی اور تفکر عقلی کی بجاۓ حقیقت کو درک کرتا ہے۔(۱)