سوال:
اگر کسی شخص کے ماہ رمضان کے روزے قضا ہیں کیا وہ مستحب روزہ رکھ سکتا ہے یا پہلے قضا روزے انجام دے؟
جواب:
جس شخص نے ماہ رمضان کے قضا روزے ابھی تک نہیں بجا لاۓ وہ مستحب روزہ نہیں رکھ سکتا، اس کا روزہ باطل ہے۔ ضروری ہے کہ پہلے ماہ رمضان کے قضا روزے بجا لاۓ۔(۱)