بصیرت اخبار

۳ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «حیض» ثبت شده است

سوال:

اگر بیوی حیض کی حالت میں ہو تو اسے طلاق دے سکتے ہیں؟

جواب:

حیض کی حالت میں طلاق صحیح نہیں۔(۱)

 


حوالہ:

۱۔ سیستانی، سید علی حسینی، آفیشل ویب سائٹ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 30 August 21 ، 22:19
عون نقوی

سوال:

ایک خاتون حیض کی حالت میں ہے کیا وہ آئمہ معصومین علیہم السلام کی اولادوں کے حرم میں داخل ہو کر ان کی زیارت کر سکتی ہے؟

جواب:

کر سکتی ہے۔(۱)

 


حوالہ:

۱۔ خامنہ ای، سید علی، آفیشل ویب سائٹ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 29 August 21 ، 19:38
عون نقوی

سوال:

متعہ کی عدت کتنے دن ہے اور اگر ہمبستری نہ کی ہو تو پھر بھی خاتون کا عدت پورا کرنا ضروری ہوگا؟

جواب:

متعہ کی عدت دو حیض ہے۔ یعنی خاتون دو حیض سے پاک ہو جاۓ اس کی عدت پوری ہے اور احتیاط واجب کی بنا پر ایک حیض کافی نہیں۔ اسی طرح اگر ہمبستری نہ کی ہو تو عدت پوری کرنا ضروری نہیں۔(۱)

 

 


حوالہ:

۱۔ سیستانی، سید علی حسینی، آفیشل ویب سائٹ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 27 August 21 ، 22:49
عون نقوی