امیرالمومنین امام علی علیہ السلام
متن
السُّلْطَانُ وَزَعَةُ اللهِ فِی أَرْضِهِ.
ترجمہ
حکام اللہ کی زمین میں اس کے پاسبان ہیں۔(۱)
وزَعَةُ وازع کی جمع ہے جس کے معنی ہیں:
وهو الحاکم یمنع من مخالفة الشریعة.
وہ حاکم جو شریعت کی مخالفت کرنے سے منع کرنے والا ہو۔
حوالہ:
۱۔ شیخ رضی، محمد بن حسین، نہج البلاغہ، حکمت۳۳۲۔