بصیرت اخبار

۱ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «تقلید» ثبت شده است

سوال:

آپ کے نزدیک مکلف کے لیے احتیاط پر عمل کرنا بہتر ہے یا اسے تقلید کرنی چاہیے؟

جواب:

احتیاط پر عمل کرنا اس کے موارد پر اور اس کی کیفیت کے جاننے پر موقوف ہے اگر کوئی یہ سب کر سکتا ہے اور وقت خرچ کر سکتا ہے تو احتیاط کرے لیکن اگر وہ ایسا نہیں کر سکتا تو اسے چاہیے کہ جامع الشرائط مجتہد کی تقلید کرے۔(۱)

 


حوالہ:

۱۔ خامنہ ای، سید علی، آفیشل ویب سائٹ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 29 August 21 ، 19:29
عون نقوی