سوال:
زندگى اور موت کا معیار کیا ہے؟
جواب:
امیر المومنین علىؑ فرماتے ہیں:
فَالْمَوْتُ فِی حَیَاتِکُمْ مَقْهُورِینَ وَ الْحَیَاةُ فِی مَوْتِکُمْ قَاهِرِین.
تمہارا اس (دشمن) سے دب جانا جیتے جى موت ہے اور غالب آنے کى صورت میں اگر مر بھى جاؤ تو یہ مرنا جینے کے برابر ہے۔(۱)
حوالہ:
نہج البلاغہ، خطبہ۵۱، ص۱۰۲۔